انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز کا کریڈٹ مصباح الحق کے سر

جمعہ 6 مارچ 2015 11:41

انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز کا کریڈٹ مصباح الحق کے سر

ّآکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6مارچ ۔2015ء ) مصباح الحق نے 2007ء کے ورلڈ ٹی ٹونٹی فائنل میں سکوپ شاٹ سے جیتا ہو ا میچ بھارت کی جھو لی میں ڈال دیا تھا جس کے بعد وہاں ٹونٹی ٹونٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور آخر میں انڈین پریمیئر لیگ کی بنیاد پڑی ۔

(جاری ہے)

مصباح کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ آئی پی ایل کا ذمہ دار میں ہوں۔ 2007 ءکے ورلڈ ٹوئنٹی 20 نے دنیا کو پیغام دے دیا کہ ٹی 20 ہی کرکٹ کا بھی مستقبل ہے، اب سوال یہ کہ پاکستان اگر جیت جاتا تب بھی آئی پی ایل منعقد ہوتی تو میں یہ کہوں گا کہ اس سے پہلے ہی باغی انڈین کرکٹ لیگ شروع ہوچکی تھی۔

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 11:41:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :