محمد عرفان فٹ، جنوبی افریقہ کیخلاف دستیاب
جمعہ 6 مارچ 2015 23:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ گزشتہ میچ میں ان فٹ ہونے والے فاسٹ باؤلر محمد عرفان مکمل طور پر فٹ ہوگئے ہیں۔ عرفان متحدہ عرب امارات سے میچ کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے جس کے باعث فاسٹ باؤلر میچ میں صرف تین ہی اوور کروا پائے۔ صف اول کے گیند باز سعید اجمل، جنید خان، عمر گل اور محمد حفیظ کی عدم موجودگی میں عرفان کو پاکستانی باؤلنگ اٹیک کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر