آئی سی سی کی جانب سے فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کیے جانے کا امکان-
جمعرات 26 مارچ 2015 21:57
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈکپ کےدوران باوَلرز کی جانب سے زیادہ متاثر کن کارگردگی سامنے نہ آنے کے باعث آئی سی سی کی جانب سے فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ چھوٹی باوئنڈریز، فیلڈ کی پابندیاں اور بلے کا سائز بڑھ جانے کے باعث باوَلرز کے لیے بے حد مشکلات پیدا ہوگئی ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ورلڈکپ میں اب تک 450 سے زائد چھکے اور 2 ہزار سے زائد چوکے لگ چکے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق فاسٹ باولرگلیسپی کے ویسٹرن آسٹریلیا کی کوچنگ چھوڑنے کا امکان
-
بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 15اپریل سے سپین میں ہوگا
-
اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کیخلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کردیں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
پی سی بی نے پی ایس ایل میں ادائیگیوں میں تاخیر کے فیکا کے دعوے کی تردید کردی