نوجوان کرکٹ شائق نے بھارتی ٹیم کی فتح کیلئے اپنی زبان کاٹ لی ‘ ہسپتال منتقل

جمعہ 27 مارچ 2015 11:50

نوجوان کرکٹ شائق نے بھارتی ٹیم کی فتح کیلئے اپنی زبان کاٹ لی ‘ ہسپتال منتقل

ویلور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) تامل ناڈو کے ایک نوجوان کرکٹ شائق نے بھارتی ٹیم کی فتح کیلئے اپنی زبان کاٹ لی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلور ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے سودھاکر نے آسٹریلیا کی جانب سے 328 رنز کا اسکوربنائے جانے کے بعد دیوتاؤں کو خوش کرنے اور انھیں بھارتی ٹیم کو فتح دلانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی گھر والوں نے فوراً اسے ہسپتال پہنچایا۔

وقت اشاعت : 27/03/2015 - 11:50:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :