اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات 11 اپریل کو ہونگے
جمعہ 27 مارچ 2015 12:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات 11 اپریل کو ہونگے، جس کے لئے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ڈائریکٹر (پروجیکٹس) ، کرنل (ر) فراست علی شاہ کو الیکشن کنوینئر مقررہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 7 اپریل کو ہوگی ، انتخابات 11 اپریل شام چار بجے سے پانچ بجے تک ہونگے جبکہ انتخابات کا نوٹیفیکیشن 12 اپریل کو کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان