پاکستان 2015 کے یوتھ کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کرے گا

جمعہ 27 مارچ 2015 16:59

پاکستان 2015 کے یوتھ کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کرے گا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری امجد بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان 2015 کے یوتھ کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کریگا ایونٹ کی تیاری کے لئے پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں تربیتی کیمپ لگایا جائیگا جس میں 12منتخب کھلاڑی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں میں عبدالرحمان بٹ، محمد نوح دستگیر بٹ، فہد حسین بٹ، محمد عثمان، احسن شفیق، طلحہ طالب، ثاقب سعید، محمد شرجیل بٹ، فرحان امجد بٹ، ابران خالد، عبدالحی اور دانیال آفتاب بٹ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 27/03/2015 - 16:59:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :