آسٹریلوی ٹیم کواپنے ہوم گراؤنڈ کے ایج اور بہترین کارکردگی کے باعث فیورٹ سمجھتا ہوں‘ مصباح الحق،

ہماری بیٹنگ اور فیلڈنگ میں خامیاں موجود ہیں ،دور کرنے کے لیے کھلاڑیوں کو سخت محنت کی ضرورت ہے‘ سابق کپتان

ہفتہ 28 مارچ 2015 21:42

آسٹریلوی ٹیم کواپنے ہوم گراؤنڈ کے ایج اور بہترین کارکردگی کے باعث فیورٹ سمجھتا ہوں‘ مصباح الحق،

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کواپنے ہوم گراؤنڈ کے ایج اور بہترین کارکردگی کے باعث فیورٹ سمجھتا ہوں،ہماری بیٹنگ اور فیلڈنگ میں خامیاں موجود ہیں جنہیں دور کرنے کے لیے کھلاڑیوں کو سخت محنت کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم نے اچھا کھیلنے کی بھرپور کوشش کی۔انہوں نے کرکٹ میگا ایونٹ کے آج کھیلے جانے والے فائنل کے حوالے سے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ کے ایج اور بہترین کارکردگی کے باعث فیورٹ سمجھتا ہوں۔

وقت اشاعت : 28/03/2015 - 21:42:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :