کرکٹ ورلڈکپ کے ساتھ ہی آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کا ون ڈے کیریئربھی ختم

اتوار 29 مارچ 2015 15:41

کرکٹ ورلڈکپ کے ساتھ ہی آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کا ون ڈے کیریئربھی ختم

ملبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) کرکٹ ورلڈکپ 2015ءاپنی ٹیم کے نام کرنے کے ساتھ ہی آسٹریلو ی کپتان مائیکل کلارک کا ون ڈے کیریئرختم ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

مائیکل کلارک نے 245ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جس دوران اُنہوں نے 58ففٹی اور آٹھ سینچریاں اپنے نام کیں ۔ ورلڈکپ 2015ءکے فائنل میں نیوزی لینڈ کے مقابلے مائیکل کلاک نے ایک چھکے اور 10چوکوں کی مدد سے 74رنز بنائے اور مجموعی طورپرون ڈے کیریئرکے 7981رنز جوڑنے میں کامیاب ہوسکے ۔

وقت اشاعت : 29/03/2015 - 15:41:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :