پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ اجلاس کل پی سی بی ہیڈکوارٹرزلاہورمیں ہوگا
پیر 30 مارچ 2015 11:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ اجلاس کل منگل کوپی سی بی ہیڈکوارٹرزلاہورمیں ہوگا،اجلاس میں ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی،نئے کپتان،سلیکشن کمیٹی اورمستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ اجلاس پی سی بی ہیڈکوارٹرزلاہورمیں ہوگا۔
چیئرمین پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان اجلاس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی،نئے کپتان،سلیکشن کمیٹی اورمستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔کرکٹ کمیٹی اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ورلڈکپ کیلئے حوالے سے ہیڈکوچ وقاریونس اورمنیجرنوید اکرم چیمہ کی ٹور رپورٹس کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا