چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 8 اکتوبر سے شروع ہوگا
بدھ 1 اپریل 2015 11:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے کہا ہے کہ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 8 اکتوبر سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے لئے 25 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے اور یہ ٹورنامنٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے اور ٹورنامنٹ سے ملک میں سکواش کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
-
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز فیصل ایوب کھوکھو
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے