آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی بالی ووڈ حسیناؤں سے خرمستیاں جاری

اتوار 19 اپریل 2015 12:56

آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی بالی ووڈ حسیناؤں سے خرمستیاں جاری

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) انڈین پریمئیر لیگ میں جوئے کے راج سے متعلق تو سب ہی جانتے ہیں اور کئی کھلاڑی اس میں ملوث ہونے پر پابندی کا شکار بھی ہو چکے ہیں تاہم میدان میں گیند اور بلے سے شائقین کے دلوں کو گرمانے والے کرکٹرز میدان سے باہر کیا گل کھلاتے ہیں اس کے بارے میں شائد ہی آپ نے کبھی سنا یا دیکھا ہو۔

(جاری ہے)

اس خبر میں کھلاڑیوں اور بالی ووڈ کے ستاروں کی ''خرمستیاں'' اور خفیہ پارٹیوں میں لی جانے والی تصاویر منظر عام پر آگئی جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ آئی پی ایل میں نہ صرف جوا کھیلا جاتا ہے بلکہ کھلاڑیوں کو ہر قسم کی ''تفریح'' کے مواقع بھی فراہم کئے جاتے ہیں۔

اور یہی انٹرنیشنل کھلاڑی جب اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں تو بھارتی بورڈ انہے اپنے مقاصد کیلئے میچ فکسنگ کرواتا ہے۔

آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی بالی ووڈ حسیناؤں سے خرمستیاں جاری
وقت اشاعت : 19/04/2015 - 12:56:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :