بنگلہ دیش میں پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین16و ن ڈے میچز ہو ئے

پیر 20 اپریل 2015 12:58

بنگلہ دیش میں پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین16و ن ڈے میچز ہو ئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) بنگلہ دیش میں پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین16و ن ڈے میچز کھیلے گئے ،14میچ پاکستان نے جیتے اور2میچ بنگلہ دیش نے جیتے پاکستان کی کامیابی کاتناسب87.50فیصداوربنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب12.50فیصدہے۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش میں دونوں ٹیموں کے مابین آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ19اپریل2015ئکوشیربنگلہ نیشنل سٹیڈیم میئرپورمیں کھیلاگیاجوبنگلہ دیش نے7وکٹوں سے جیتا۔جبکہ پاکستان کی سرزمین پردونوں ٹیموں کے مابین 11میچ کھیلے گئے تمام میچوں میں پاکستان نے فتح حاصل کی۔

وقت اشاعت : 20/04/2015 - 12:58:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :