ورلڈ کپ کے بعد بنگال ٹائیگرز سے ریکارڈ ساز شکست ، وقار یونس پر تنقید

پیر 20 اپریل 2015 13:28

ورلڈ کپ کے بعد بنگال ٹائیگرز سے ریکارڈ ساز شکست ، وقار یونس پر تنقید

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) ورلڈ کپ میں بطور ہیڈ کوچ شدید تنقید کا نشانہ بننے والے وقار یونس دورہ بنگلہ دیش میں بھی مایوس رہے ۔

(جاری ہے)

کوچ وقار یونس کی تقرری کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ایک سال میں پانچ ون ڈے سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اس عرصے میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف دو ، سری لنکا آسٹریلیا کیخلاف ایک ایک اور اب سولہ سال بعد بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھی ایک سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

وقت اشاعت : 20/04/2015 - 13:28:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :