ایشیا کپ میں دلبرداشتہ ہوکر سٹیڈیم چھوڑ کر جانے والی بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے سیریز جیتنے کے بعد پرچم سٹیڈیم میں لہرایا

پیر 20 اپریل 2015 13:30

ایشیا کپ میں دلبرداشتہ ہوکر سٹیڈیم چھوڑ کر جانے والی بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے سیریز جیتنے کے بعد پرچم سٹیڈیم میں لہرایا

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) ایشیا کپ فائنل میں اپنی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اختتامی تقریب میں شرکت اور ٹرافی اپنے ہاتھ سے دیئے بغیر چلی گئی مگر جب سولہ سال بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیریز اور ون ڈے میں شکست دی تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا اور اپنی ٹیم کی جیت کی خوشی میں اپنے ملک کا پرچم لہرایا وہ یہ میچ دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر اسٹیڈیم میں آئی تھیں ۔

وقت اشاعت : 20/04/2015 - 13:30:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :