ایشیاء کپ کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان 30 اپریل کو ہوگا

پیر 20 اپریل 2015 18:30

ایشیاء کپ کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان 30 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) ایشیاء کپ کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان 30 اپریل کو ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق ایشیاء کپ 9 سے 17 مئی تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جس میں بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کی ٹیموں نے تحریری طور پر شرکت کی تصدیق کر دی ہے جبکہ بھارت نے دورہ انگلینڈ کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔

وقت اشاعت : 20/04/2015 - 18:30:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :