پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر 19 دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے شروع ہو گا

منگل 21 اپریل 2015 11:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر 19 دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کل22 اپریل سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 11 مئی تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں کوئٹہ، ڈیرہ مراد جمالی، کراچی اور حیدر آباد ریجن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

وقت اشاعت : 21/04/2015 - 11:18:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :