بنگلہ دیش نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، ہمارے کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 21:01

بنگلہ دیش نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، ہمارے کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی

میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ فتح حاصل کرنے پر بنگلہ دیش کو مبارکباد دیتا ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش نکی جانب سے آج کے میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، ہمارے کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہیں بہتر ہونے میں وقت لگے گا۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 21:01:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :