بنگلہ دیش سے شکست نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی تنزل کا شکار کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 21:50

بنگلہ دیش سے شکست نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی تنزل کا شکار کردیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) بنگلہ دیش سے شکست نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی تنزل کا شکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے باعث پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

میچ سے قبل پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر تھا تاہم بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کو رینکنگ میں چوتھے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 21:50:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :