میرے خیال میں میں آوٹ نہیں تھا، امید ہے آئی سی سی اس تمام معاملے کو دیکھ رہی ہوگی: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 22:02

میرے خیال میں میں آوٹ نہیں تھا، امید ہے آئی سی سی اس تمام معاملے کو دیکھ رہی ہوگی: شاہد آفریدی

میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں وہ آوَٹ نہیں ہوئے تھے، تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ایمپائر کی جانب سے انہیں آوَٹ دیے جانے کا فیصلہ غلط تھا تاہم انہیں امید ہے کہ آئی سی سی اس تمام معاملے کو دیکھ رہی ہوگی۔

(جاری ہے)

شکست کے حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جو ہوچکا اسے بھول کر آگے بڑھنا ہوگا، اپنی قسمت کو بدلنے کیلئے خود ہی کچھ کرنا ہوگا۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 22:02:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :