بنگلہ دیش نےپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 22:37

بنگلہ دیش نےپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے منگل کے روز سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے بنگلہ دیش نے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

مشفیق الرحمان ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ تمیم اقبال، شکیب الحسن، محمود الحسن، شاہد حسن، محمد شاہد، امر القیس، مومن الحق، محمود اللہ، سومیا سرکار، ربیل حسن، زبیر حسین، تیج الاسلام اور لیٹن کمار داس شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 22:37:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :