امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز سابق چینی باسکٹ بال پلیئر یاؤ منگ کے استاد بن گئے

اتوار 26 اپریل 2015 11:22

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز سابق چینی باسکٹ بال پلیئر یاؤ منگ کے استاد بن گئے

شنگھائی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اپریل ۔2015ء )امریکی گالفر ٹائیگرووڈز سابق چینی باسکٹ بال پلیئر یاؤ منگ کے گالف میں استاد بن گئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائیگرووڈز اور یاؤ منگ کی ملاقات شنگھائی میں کھیلوں کا سامان بنانیوالی کمپنی کی تقریب میں ہوئی ،امریکی گالفر نے 7فٹ 6انچ لمبے ہوسٹن راکٹس کی نمائندگی کرنیوالے سابق چینی پلیئر کو گالف کھیلنے کے بارے میں ٹپس دیں ۔

وقت اشاعت : 26/04/2015 - 11:22:53