پاکستان کسی بھی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے لئے محفوظ ملک نہیں ہے، فیکا

اتوار 26 اپریل 2015 11:28

پاکستان کسی بھی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے لئے محفوظ ملک نہیں ہے، فیکا

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اپریل ۔2015ء ) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے مخالفین کھل کر سامنے آگئے ہیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈریشن انٹرنیشنل کرکٹرز نے زمبابوے کے دورہ پاکستان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا ابھی وقت نہیں آیا ، کرکٹرز کی زندگی سے زیادہ کچھ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

فیکا کے چیف ٹونی آئرش نے کہا ہے کہ کسی بھی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے لئے پاکستان محفوظ ملک نہیں ہے ۔

وقت اشاعت : 26/04/2015 - 11:28:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :