نیشنل ویمن سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ،اسلام آباد ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز کل

اتوار 26 اپریل 2015 12:03

نیشنل ویمن سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ،اسلام آباد ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز کل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) نیشنل ویمن سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں اسلام آباد ریجن ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائل پیر کو اولڈ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوں گے۔

(جاری ہے)

ٹرائلز صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوں گے اور منتخب پلیئر آئندہ ماہ شیڈول نیشنل ویمن سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ میں اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے-

وقت اشاعت : 26/04/2015 - 12:03:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :