پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین 3سال 4ماہ بعدٹیسٹ سیریزکھیلی جائیگی

اتوار 26 اپریل 2015 15:42

پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین 3سال 4ماہ بعدٹیسٹ سیریزکھیلی جائیگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین 3سال 4ماہ بعدٹیسٹ سیریزکھیلی جائے گی ۔پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین آخری ٹیسٹ میچ17تا21دسمبر2011ء کوڈھاکہ میں کھیلاگیاجوپاکستان نے7وکٹوں سے جیتا۔

(جاری ہے)

اس میچ کے پلیئر آف دی میچ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن قرارپائے اورپاکستان کے یونس خان پلیئرآف دی سیریزقرارپائے تھے۔

وقت اشاعت : 26/04/2015 - 15:42:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :