پاکستانی جونیئر کرکٹر ز سینئر ز کے نقش قدم پر چل پڑے،سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 8وکٹوں سے شکست

اتوار 26 اپریل 2015 21:40

پاکستانی جونیئر کرکٹر ز سینئر ز کے نقش قدم پر چل پڑے،سری لنکا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 8وکٹوں سے شکست

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2015ء) پاکستانی جونیئر کرکٹر بھی سینئر ز کے نقش قدم پر چل پڑے، سرلنکن کر کٹ ٹیم نے پاکستان اے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اے ٹیم کادورہ سری لنکامیں مایوس کن آغاز ،پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 203رنز بنائے ۔جواب میں سری لنکن اے ٹیم نے 203رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

وقت اشاعت : 26/04/2015 - 21:40:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :