لیگ سپنر یاسر شاہ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کیلئے فٹ قرار

پیر 27 اپریل 2015 12:51

لیگ سپنر یاسر شاہ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کیلئے فٹ قرار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اپریل۔2015ء) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کے بائیں ہاتھ کے ٹانکے کٹنے کے بعد وہ کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کے لئے فٹ قرار دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستانی ٹیم نے کھلنا میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی جس دوران یاسر شاہ نے بھی نیٹ پر بولنگ کی ۔ لیگ سپنر تقریبا دس دن بعد ایکشن میں دکھائی دیئے۔ یاد رہے کہ یاسر شاہ کی شہادت کی انگلی میں تین ٹانکے آئے تھے جس کے بعد وہ ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 12:51:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :