سنگاکارا اور وردھنے کی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، انجیو میتھیوز

پیر 27 اپریل 2015 14:57

سنگاکارا اور وردھنے کی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، انجیو میتھیوز

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈرانجیلو میتھیوز نے کہا ہے کہ کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کے جانے سے ٹیم میں جو خلا پیدا ہوا ہے اس کو پر کرنے کیلئے طویل وقت لگے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ ماہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے ساتھ ہی دونوں کرکٹرز کا کیریئر بھی اختتام کو پہنچ گیا تھا۔

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 14:57:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :