انجلی کیو کربر نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر 27 اپریل 2015 17:50

انجلی کیو کربر نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سٹٹ گارٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جرمنی کی نامور ٹینس سٹار انجلی کیو کربر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ڈنمارک کی نامور ٹینس سٹار کیرولین وزنائیکی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 17:50:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :