بھارتی ڈیف کرکٹ ٹیم واپس بھارت روانہ

پیر 27 اپریل 2015 17:50

بھارتی ڈیف کرکٹ ٹیم واپس بھارت روانہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پہلے ڈیف ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ڈیف کرکٹ ٹیم پیر کی صبح واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے مینجر ظہیر الدین بابر اور دیگر عہدیداران نے انہیں واہگہ بارڈر پر الوداع کیا۔ a

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 17:50:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :