بھارت 2024ء اولپکس کی میزبانی کی دوڑ میں شامل نہیں ،انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی

منگل 28 اپریل 2015 13:13

بھارت 2024ء اولپکس کی میزبانی کی دوڑ میں شامل نہیں ،انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اپریل۔2015ء) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ بھارت 2024ء اولمپکس کی میزبانی کی د وڑ میں شامل نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر نے نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی میڈیاپر چلنےوالی افواہوں سےباخبر ہونے کے ساتھ حیران بھی ہیں ۔ آئی او سی کےصدرکا مزید کہنا تھا کہ فی الحال بھارت کی صورتحال دیکھ کر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بھارت 2024ء اولمپکس کا کامیابی سے انعقاد کرسکتا ہے۔

وقت اشاعت : 28/04/2015 - 13:13:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :