آئی پی ایل:چنئی سپر کنگز نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ، کلکتہ بھی فتح یاب
منگل 5 مئی 2015 11:21
چنائی، کلکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5مئی۔2015ء) آئی پی ایل سیزن آٹھ میں چنائی سپر کنگز نے رائل چیلنجر بنگلور کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ، کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزرز حیدر آباد کو 35 رنز سے ہرا دیا ۔ پہلے میح میں چنائی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سریش رائنا اور کپتان دھونی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ اوورز میں نو وکٹوں پر148 رنز کا قابل ذکر مجموعہ حاصل کرلیا ۔
پلیئر آف دی میچ سریش رائنا نے ایک چھکے اور پانچ چوکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے ۔ مہندر سنگھ دھونی کے 18 گیندوں پر 29 رنز کے علاوہ فاف ڈوپلیسز نے 24 اور برینڈن میکلم نے 20 رنز کا اضافہ کیا۔ مچل سٹارک نے تین جبکہ ڈیوڈ وائز اور ہرشل پٹیل نے دو، دو مہرے کھسکائے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے