شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال کیلئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری

منگل 5 مئی 2015 11:37

شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال کیلئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری

میڈرڈ () سپین کے شہرہ آفاق ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کو کھیل میں ملک کیلئے اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازاگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپین یونیورسٹی آف میڈرڈ کے ڈاکٹر ہونو ریس کوسا نے خصوصی تقریب میں انہیں سند پیش کی۔

وقت اشاعت : 05/05/2015 - 11:37:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :