سپینش لیگ: رئیل میڈرڈ کی کامیابی، رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک
منگل 5 مئی 2015 14:01
ریال میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو سویلا کے خلاف تین دو سے کامیابی دلوا دی۔ اس شکست کے ساتھ سویلا کا ہوم گراوٴنڈ پر چونتیس میچز سے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ بھی ٹوٹ گیا۔اسپینش لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی بدولت رئیل میڈرڈ نے سویلا کو تین دو سے شکست دے کر ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھی۔
پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان اب محض دو پوائنٹس کا فرق باقی رہ گیا۔کھیل کے چھتیسویں منٹ میں زیویئر ہرنانڈز کے پاس کرسٹیانو رونالڈو نے گیند کو جال میں پہنچا کر ٹیم کو برتری دلوائی جبکہ اگلے ہی منٹ میں انہیں اس برتری کو ڈبل کرنے کا موقع مل گیا، جس پر انہوں نے انفرادی طور پر دوسرا گول بنا کر رئیل میڈرڈ کی سبقت دو صفر کردی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا