ہالی وڈ اسٹاردی راک نے کھانے کا چیلنج دیدیا
پیر 11 مئی 2015 12:04
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء)ہالی ووڈ اسٹار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن ڈیوائن جونسن المعروف دی راک کو کون نہیں جانتا، اپنے 6 فٹ 4 انچ قد اور 270 پونڈز کے وزن کے حامل اس سٹار کے چاہنے والوں کی تعداد بلاشہ کروڑوں میں ہے۔تاہم دی راک نے اپنا جسم محض عام ورزشوں کے ذریعے نہیں بنایا ہے بلکہ ہالی وڈ اسٹار دن بھر میں 7 بار کھانا کھاتے ہیں اور اس دوران 5165 کیلوریز یا ساڑھے 4 کلو سے زائد غذا جزو بدن بنالیتے ہیں۔
43 سالہ دی راک نے اپنے معمولات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے دن کا آغاز صبح 4 بجے پہلی غذا کے ساتھ ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گوشت، انڈوں، چاول اور سبزیوں وغیرہ پر مشتمل غذا کے ساتھ ساتھ وہ ورزش کے لیے بھی وقت نکالتے ہیں۔تاہم دن بھر میں وہ کئی کلو مچھلی، گائے کا گوشت اور چکن وغیرہ بھی ہڑپ کرجاتے ہیں اور صرف مچھلی پر ہی سال بھر میں 1400 ڈالرز خرچ کیے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
برطانوی کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپرکا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے