سعید اجمل مشکل ترین ٹی ٹونٹی باؤلر لگتے ہیں: ہاشم آملا
جمعہ 22 مئی 2015 13:15
ڈربی شائر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22مئی۔2015ء) جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا کا شمار موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے اور انہیں پروٹیز میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ 31سالہ ہاشم آملا نے ٹویٹر پر مختلف کھلاڑیوں کے حوالے سے سوالات کیے گئے گئے جن کے جوابات باریش بلے باز نے ایک وڈیو کی شکل میں دیئے۔ وڈیو میں ہاشم آملا سے پوچھا گیا کہ انہیں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مشکل ترین باؤلر کونسا لگتا ہے جس پر ہاشم آملا نے سعید اجمل کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین باؤلر ہیں جو ہر طرح کی صورتحال میں باؤلنگ کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کے باعث انہیں کھیلنا مشکل لگتا ہے۔
ہاشم آملا کا مزید کہنا تھا کہ بطور بلے باز وہ کمار سنگاکارا کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنا پسند کر یں گے،ڈیل سٹین اور مورنے مورکل بہترین باؤلر ہیں اس لیے دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا مشکل ہوگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا