پہلا ٹی ٹونٹی ،وکٹ کیپر سرفراز احمد ’’دھوکہ‘‘ دے گئے

جمعہ 22 مئی 2015 20:33

پہلا ٹی ٹونٹی ،وکٹ کیپر سرفراز احمد ’’دھوکہ‘‘ دے گئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22مئی ۔2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے شاہد آفرید ی اور شعیب ملک کو ’’دھوکہ‘‘ دیدیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سرفراز احمد نے شعیب ملک کی گیند پر چگمبھرا کا سٹمپ اس وقت مس کیا جب وہ 8رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے ۔ اس کے اگلے ہی اوور میں سرفراز احمد شاہد آفریدی کی گیند پر سین ولیمز کو 15رنز پر سٹمپ کرنے میں ناکام رہے تاہم وہ 16رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تاہم چگمبھرا کا سٹمپ مس کر نا پاکستان کو مہنگا پڑا ۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 20:33:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :