پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان کے اوپنر مختار احمد کی دھواں دھار نصف سینچری

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 21:20

پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان کے اوپنر مختار احمد کی دھواں دھار نصف سینچری

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ زمبابوے کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے اوپنر مختار احمد کی جانب سے دھوان دھار بیٹنگ جاری ہے۔ مختار احمد نے گراوَنڈ کے چاروں اطراف میں متعد چوکوں کی برسات کرکے زمبابوین باوَلرز کے اوسان خطا کردیے ہیں۔ مختار احمد نے 26 گیندوں پر 10 چوکوں اور 1 چھکےکی مدد سے اپنی نصف سینچری مکمل کرلی ہے۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 21:20:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :