احمدشہزاد اور مختار احمد نے پاکستان کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں سب سے بڑی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ برابر کردیا

جمعہ 22 مئی 2015 22:55

احمدشہزاد اور مختار احمد نے پاکستان کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں سب سے بڑی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) احمدشہزاداورمختاراحمدنے پاکستان کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں سب سے بڑی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ برابر کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے گذشتہ روززمباوے کے خلاف پہلی وکٹ کی شراکت میں142رنزبنائے ۔اس سے قبل کامران اکمل اور سلمان بٹ نے یکم مارچ2010ء کوبنگلہ دیش کے خلاف 142 رنزبناکرپہلی وکٹ کی شراکت کاپاکستانی ریکارڈبنایاتھا۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 22:55:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :