وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میچ جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

جمعہ 22 مئی 2015 22:55

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میچ جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میچ جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور زمبابوے کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی جیت بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اسی محنت اور ٹیم سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئندہ میچوں میں بھی فتح حاصل کرے گی۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 22:55:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :