6سال بعد کرکٹ کی بحالی پہلی گیند انور علی نے کرائی

ہفتہ 23 مئی 2015 13:22

6سال بعد کرکٹ کی بحالی پہلی گیند انور علی نے کرائی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے مابین دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ قذافی سٹیڈیم لاہور کی تاریخ کا پہلا ٹی 20 میچ تھا،پاکستان میں 6سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر پہلی گیند انور علی نے کرائی جس کا سامنا مسکدزا نے کیا ،پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل کی انہوں نے سباندا کو آؤٹ کیا ،پہلا کیچ سرفرازاحمد نے پکڑا ۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 13:22:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :