فرانس کی فٹ بال ٹیم آئندہ ماہ بیلجیئم اور البانیہ کے خلاف دوستانہ میچز کھیلے گی

ہفتہ 23 مئی 2015 17:40

فرانس کی فٹ بال ٹیم آئندہ ماہ بیلجیئم اور البانیہ کے خلاف دوستانہ میچز کھیلے گی

پیرس ۔ 23 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) فرانس کی فٹ بال ٹیم آئندہ ماہ بیلجیئم اور البانیہ کے خلاف دوستانہ میچز کھیلے گی۔ یہ میچز یورو 2016 کوالیفائر کا ہی حصہ ہیں تاہم فرانس کے بطور میزبان پہلے ہی کوالیفائی کر جانے کی بنا پر اس کے گروپ میچز کو دوستانہ حیثیت حاصل ہے۔

(جاری ہے)

فرنچ ٹیم 7 جون کو بیلجیئم اور 13 جون کو البانیہ سے نبرد آزما ہو گی۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 17:40:17