دوسرا شامی میموریل فلڈ لائٹ کر کٹ T-20 ویٹرنز کرکٹ کپ
عامر کیبلز نے آفتاب قرشی کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ شکیل ملک مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پوری قوم کی فتح ہے:عامر الیاس بٹ
ہفتہ 23 مئی 2015 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) دوسرے شامی میموریل فلڈ لائٹ کر کٹ T-20 ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل عامر کیبلز اور آفتاب قرشی کے درمیان خیابانِ امین کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا جو کہ عامر کیبلز نے 28 رنز سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا عامر کیبلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔
ظہور الٰہی نے 69 رنز ناٹ آؤٹ، شکیل ملک 55 اور جمشید سلمان نے 50 رنز بنائے۔ آفتاب قرشی کی طرف سے ندیم طالب نے 3/57، محسن آفتاب قرشی 1/22، اور نذیر حسین نے 1/27 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں آفتاب قرشی مقررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 185 رنز بنا سکی۔ سہیل ادریس نے 59، محسن آفتاب قرشی 29 اور شہزاد بٹ نے 37 رنز بنائے۔ عامر کیبلز کی طرف سے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریحان رؤف نے 3/17، شکیل ملک 2/15 اور محمد علی نے 1/9 وکٹ حاصل کیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان