`زمبابوے کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ کے اعزاز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا پرتکلف عشائیہ`

ہفتہ 23 مئی 2015 23:01

`زمبابوے کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ کے اعزاز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا پرتکلف عشائیہ`

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ کے اعزاز میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پرتکلف عشائیہ دیا،پاکستانی کھلاڑی بھی شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہفتہ کی شب زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا،اس عشائیے میں زمبابوے ٹیم کے لئے لذیذ اور عمدہ کھانوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔عشائیے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی،آفیشلز اور کپتان شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی بھی شریک تھیں

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 23:01:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :