پاک زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، شاہد خان آفریدی فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی

اتوار 24 مئی 2015 20:49

پاک زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، شاہد خان آفریدی فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک زمبابوے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران شاہد خان آفریدی زخمی ہوگئے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے ۔انکی جگہ محمد حفیظ نے فیلڈنگ کی ۔لیکن کچھ ہی ٹائم بعد شاہد خان آفریدی گراؤنڈ میں واپس آگئے۔

وقت اشاعت : 24/05/2015 - 20:49:06