عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام ،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ دیکھا

اتوار 24 مئی 2015 23:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ دیکھا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ دیکھنے کیلئے پہنچے تو چےئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے ان کا استقبا ل کیا ۔اس موقعے پر ا ان کی اہلیہ ریحام خان ،وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور جہانگیر ترین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

وقت اشاعت : 24/05/2015 - 23:07:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :