ملک بھر میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کو شائقین کرکٹ نے بڑی بڑی سکرینیں لگا کر دیکھا

اتوار 24 مئی 2015 23:10

کراچی /اسلام آباد/پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2015ء) ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کو شائقین کرکٹ نے بڑی بڑی سکرینیں لگا کر دیکھا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کرکٹ کے دیوانوں نے پاکستان اور زمبابوے کے مابین ہونیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کو ملک بھر میں بڑی بڑی سکرینیں لگا کر دیکھا ۔ شائقین کرکٹ نے ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر بڑی بڑی سکرینیں لگا کر دیکھتے رہے ، اس موقع پر کر کٹ کے دیوانے پاکستان زندہ باد کے نعرے اور چوکے چھکے لگنے پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے ۔

وقت اشاعت : 24/05/2015 - 23:10:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :