پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کا کریڈٹ زمبابوے ٹیم دونگا ،عمران خان
اتوار 24 مئی 2015 23:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کا کریڈٹ زمبابوے ٹیم دونگا ، زمبابوے کے بعد امید ہے کہ دوسرے ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کرینگی ،ڈے اینڈ نائٹ کر کٹ کی پہلی گیند میں نے تقریباً 35سال پہلے این چیپل کو آسٹریلیا میں کی تھی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد سے لاہورآمد کے بعد اےئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ان کی اہلیہ ریحام خان اور وزیرا علیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک ،اور جہانگیر ترین بھی ان کے ہمراہ تھے۔پی سی بی چئیرمین شہریار خان نے قذافی سٹیڈیم پہنچنے پر عمران خان کا استقبال کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند بات ہے لیکن اس کا کریڈٹ زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دینا چاہیے جنہوں نے کڑے وقت میں پاکستان کو دورہ کیا اور پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان