انگلش کپتان الیسٹر کک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کر لیے

پیر 25 مئی 2015 13:28

انگلش کپتان الیسٹر کک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کر لیے

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25مئی۔2015ء) انگلش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کر لئے ، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 5ویں انگلش بلے باز ہیں ۔

(جاری ہے)

الیسٹر کک نے نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا ۔ 30 سالہ بلے بازنے 9 سالہ کیریئر میں ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مجموعی طور پر 12 ہزار رنز بنائے ہیں ۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 13:28:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :