بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کیلئے کنٹریکٹ سسٹم متعارف کرانیکا فیصلہ

پیر 25 مئی 2015 14:01

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کیلئے کنٹریکٹ سسٹم متعارف کرانیکا فیصلہ

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25مئی۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے کنٹریکٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کی ویمنز کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں ورکنگ کمیٹی کے لئے بعض سفارشات مرتب کی گئیں جن میں مرد کھلاڑیوں کی طرح ویمنر پلیئرز کیلئے بھی سنٹرل کنٹریکٹ سسٹم نافذ کرنے کی تجویز بھی شامل تھی ۔

(جاری ہے)

ا س موقع پر یہ سفار ش بھی کی گئی کہ ویمنز ٹیم کیلئے زیادہ انٹر نیشنل میچوں کو یقینی بنایا جائے ۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 14:01:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :