پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے میچوں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاززمبابوے کے ہیتھ ایچ سٹریک کے پاس ہے

پیر 25 مئی 2015 16:20

پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے میچوں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاززمبابوے کے ہیتھ ایچ سٹریک کے پاس ہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاززمبابوے کے ہیتھ ایچ سٹریک کے پاس ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے 20 میچوں میں177.4اووروں میں 723 رنز دے کر20.65کی اوسط سے 35 وکٹیں حاصل کیں ۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شاہد آفریدی نے 31 میچوں میں246.1اووروں میں 1132رنز دے کر 33.29کی اوسط سے34 وکٹیں حاصل کیں۔تیسرے نمبرپروسیم اکرم نے 28 میچوں میں216اووروں میں 766 رنز دے کر23.21کی اوسط سے 33 وکٹیں حاصل کیں ۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 16:20:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :